the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 27 دسمبر ( ایجنسیز) آ سا م میں معصو م لو گوں کو نشا نہ بنا نے والے ا نتہا پسندو ں کے خلاف فو ج نے خصو صی مہم شر وع کر دی ہے اور اس میں مزید تیزی لائی جا ئے گی ۔ فو ج کے سربر اہ جنر ل سہاگ نے یہا ں وزیر داخلہ راجنا تھ سنگھ سے ملا قا ت کے بعد یہ با ت بتا ئی ۔ وا ضح رہے کہ آسام کے سو نت پو ر اور کو کرا جھار ا ضلا ع میں منگل کو بو ڈو لینڈ انتہا پسندو ں نے 80 سے زا ئد معصو م افراد کی جا ن لے لی تھی۔ حملے کے بعد مودی حکو



مت نے کہا تھا کہ وہ ا نتہا پسندو ں کے خلاف سخت کا روا ئی کر یگی اور انہیں بخشا نہیں جا ئے گا ۔ جنر ل سہا گ نے کہا کہ فو ج اب آ سام میں انتہا پسند تنظیم کے خلا ف سخت کا روا ئی کر نے جا رہی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ اس کے لئے وہا ں فو ج کی 66 کمپنیا ں تعنا ت کی گئی ہیں ۔ ذرا ئع کے مطا بق وزیر دا خلہ نے جنر ل سہا گ سے بھو ٹا ن اور مینما ر میں بھی این ڈی ایف بی کے انتہا پسند وں کی سر گر می کے مد نظر ان کے خلا ف وہاں کی فو ج کے ساتھ کو آرڈینیشن قا ئم کر کے مہم چلا نے پر بھی غو ر کر نے کو کہاہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.